گاجر اور پالک کاایسا استعمال،فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

11:13 AM, 21 Jan, 2017

دمہ یا سانس کے مریض جن کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسی وجہ سے ان کے پھیپھڑوں میں سوزش ہو جاتی ہے۔اگر وہ بیماری زیادہ دیر تک رہےتو ان کی زندگی کو شدید خطرہ ہو جاتا ہے۔دمہ کے مریضوں کیلئے انہیلرز بھی موجود ہیں لیکن اس کا اثر بھی زیا دہ دیر تک نہیں رہتا۔
لیکن اب ایک ایسا قدرتی مشروب تیار کیا گیا ہے جس کے استعمال سے آپ دمے کی بیماری سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔
8یا 10گاجرین لے کر ان کا جوس نیکال لیں اور 2سے 3کپ پالک لے کر جوس بنا لیں اور پھر ان دونوں کہ شیک کر کے فورے طور پر پی جائیں یاد رہے کہ زیادہ دیر تک جوس کو نہ رکھا جائے کوشش کریں جتنی جلدی ہو سکے اس کو تازہ ہی پی لیا جائے

مزیدخبریں