دمہ یا سانس کے مریض جن کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسی وجہ سے ان کے پھیپھڑوں میں سوزش ہو جاتی ہے۔اگر وہ بیماری زیادہ دیر تک رہےتو ان کی زندگی کو شدید خطرہ ہو جاتا ہے۔دمہ کے مریضوں کیلئے انہیلرز بھی موجود ہیں لیکن اس کا اثر بھی زیا دہ دیر تک نہیں رہتا۔
لیکن اب ایک ایسا قدرتی مشروب تیار کیا گیا ہے جس کے استعمال سے آپ دمے کی بیماری سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔
8یا 10گاجرین لے کر ان کا جوس نیکال لیں اور 2سے 3کپ پالک لے کر جوس بنا لیں اور پھر ان دونوں کہ شیک کر کے فورے طور پر پی جائیں یاد رہے کہ زیادہ دیر تک جوس کو نہ رکھا جائے کوشش کریں جتنی جلدی ہو سکے اس کو تازہ ہی پی لیا جائے