پارا چنار میں سبزی منڈی کے قریب دھماکا،دھماکاصبح 8 بج کر 50 منٹ پر ہوا،آئی ایس پی آر

10:24 AM, 21 Jan, 2017

کرم ایجنسی :پارا چنار میں سبزی منڈی کے قریب دھماکا، آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکاصبح 8 بج کر 50 منٹ پر ہوا، دہشتگرد حملے میں 6 افراد شہید ،20 زخمی ۔ پاک فوج اور ایف سی، کی کوئیک ری ایکشن فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آرمی ہیلی کاپٹر زخمیوں کو اسپتال منتقل کررہے ہیں ۔

مزیدخبریں