امریکہ آنے والوں کو نہیں روکا جائے گا، قانونی طریقہ اپنانے کا مشورہ دیں گے: ٹرمپ

04:08 PM, 21 Feb, 2025

نیوویب ڈیسک

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ آنے والوں کو ہم نہیں روکیں گے، بلکہ انہیں قانونی طریقے سے امریکہ آنے کی ترغیب دیں گے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ جوبائیڈن نے اپنے چار سالہ دور میں وہ کام نہیں کیے جو ہم نے صرف چار ماہ میں مکمل کیے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ ایلون مسک اور ڈوج کرنسی نے بے ضابطگیوں کا پتہ چلایا ہے، اور ماضی میں امریکی سیاہ فام افراد کے حقوق کو نظر انداز کیا گیا۔

مزیدخبریں