ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا

ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے اور یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہو گی۔ 
تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے شعبان العمظم 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہو گی۔ 
چاند کے اعتبار سے شب برات 7 اور 8 مارچ 2023 بروز منگل کی مغرب کے بعد ہو گی جبکہ رمضان المبارک کے آغاز میں ایک ماہ یا 29 دن باقی رہ گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں