لاہور : لاہور ہائیکورٹ نےنگران پنجاب حکومت کا فیصلہ معطل کرکے گجرات کو ڈویژن اوروزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال کردیا ہے۔
نگران حکومت نے گجرات کوڈویژن اوروزیر آباد کوضلع کا درجہ دینےسےمتعلق نوٹفکیشنز منسوخ کردئیےتھے ۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ نگران حکومت منتخب حکومت کو فیصلے کو ختم نہیں کرسکتی ۔