سنی اور ڈمپل نے راہیں کیوں جدا کیں؟زبر دست پروگرام میں جانیں راز کی باتیں 

11:22 PM, 21 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

نیو نیوز کے پروگرام زبردست میں ڈمی سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیا نے زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اُٹھا دیا ۔۔۔

ڈمپل کپاڈیا نے بتا دیا کہ سنی دیول اور ان کی راہیں کیسے جدا ہوئیں ۔۔۔

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست  میں دیکھیں۔۔۔۔

مزیدخبریں