جو ادارہ بھی آئینی حدود سے تجاوز کرے ، اسے سزا ملنی چاہئے:محمود اچکزئی

06:48 PM, 21 Feb, 2018

پشاور:پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ سب ادارے آئین کے تابع ہیں جو ادارہ بھی آئینی حدود سے تجاوز کرے ، اسے سزا ملنی چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ سب ادارے آئین کے تابع ہیں جو ادارہ بھی آئینی حدود سے تجاوز کرے ، اسے سزا ملنی چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ یہ طریقہ نہیں چلے گا ، جب مرضی آئین کو پھینک دیں ، آئین توڑنے پر خاص لوگوں کو کچھ نہیں کہا جاتا۔

مزیدخبریں