میڈونا نے جڑواں بچیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی

10:28 PM, 21 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ میڈونا نے حال ہی میں ملاوی سے گود لئے جانے والی جڑواں بچیوں کی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیں.

میڈونا نے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر اپنے پیغام میں ان بچیوں کے نام سٹیلا اور ایستھر بتائے ہیں۔ دونوں بچیاں جو بہت کم عمر ہیں وڈیو میں نظم ’ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار‘ گاتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

میڈونا اس سے قبل بھی ملاوی سے ایک بچہ گود لے چکی ہیں ۔

مزیدخبریں