وین ڈیزل گلوکار بن گئے، سلینا گومز کے ساتھ گانا ریکارڈ

10:20 PM, 21 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکار وین ڈیزل نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔

وین ڈیزل جن کی حال ہی میں فلم ”ایکس ایکس ایکس زینڈر کیج “ریلیز ہوئی ہے نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ ایک سٹوڈیو میں مائیک اٹھائے ہوئے گا رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ میں بتایا کہ انھوں نے سلینا گومز اور ڈی جے کیگو کے ساتھ گانا ریکارڈ کروایا ہے۔

مزیدخبریں