سڈنی:آسٹریلیامیں چھوٹاطیارہ شاپنگ سینٹرپرگرکرتباہ،پانچ افراد ہلاک

09:51 AM, 21 Feb, 2017

سڈنی:آسٹریلیامیں چھوٹاطیارہ شاپنگ سینٹرپرگرکرتباہ ہوگیا۔طیارےمیں5افرادسوارتھے.حادثہ طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق طیارہ شاپنگ سینٹر سے ٹکرانے کے بعد عمار ت میں آگ لگ گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابقپولیس اور امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں .جہاز کریش کرنے کے بعد فائربریگیڈ کی 13گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

طیارےمیں سوارتمام افرادکی ہلاکت کاخدشہ ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں