ایک بار پھر جی پی ایس سگنل کی وصولی میں  تعطل، ایئر لائنز کو دشواری کا سامنا

07:18 PM, 21 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی : ایک بار پھر جی پی ایس سگنل کی وصولی میں  دشواری کا  سامنا کرنا پڑا۔ ایئر لائنز  کو ایک بار پھر   ایک بار پھر  جی پی ایس سگنل کی وصولی میں  دشواری کا  سامنا کرنا پڑا۔

چند ماہ قبل بھی کراچی اور لاہور کے فلائٹ انفارمیشن ریجن میں سگنل کی دشواری رپورٹ ہوئی تھی۔  یہ دشواری  ایئر لائنز کو ایک بار پھر ہوئی ہے۔ کراچی اور لاہور کے فلائٹ انفارمیشن ریجن میں ایر لائنز کو ایک بار پھر جی پی ایس سگنل وصول کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

دوران پرواز اچانک جی پی ایس سگنل غائب ہونے کی اطلاع دی گئی جس پر سول ایوی ایشن حکام نے دشواری کے متعلق نوٹم جاری کیا۔سی اے اے کی جانب سے جاری نوٹم میں متعلق کپتانوں کو فوری طور اے ٹی سی کو اطلاع دینے کی ہدایت کی۔

مزیدخبریں