اسٹیٹ بینک کاتعطیل کا اعلان 

12:51 PM, 21 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 25 دسمبر کو تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ 

 اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا  کہ پیر 25 دسمبر کو یومِ قائد ِاعظم اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گا۔


واضح رہے کہ 25 دسمبر کو بابائے قوم، بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔

مزیدخبریں