اسلام آباد :وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب جب چاہیں اعتمادکاووٹ لینےکاکہہ سکتےہیں ۔
راناثنااللہ کے مطابق آئین میں لکھاہے کہ اگر کوئی اعتمادکاووٹ نہ لے سکے تووزیراعلیٰ نہیں ر ہے گا ،وزیراعلیٰ ہاؤس کوسیل کرنےکاکوئی جوازنہیں بنتا، حمزہ شہبازہی وزیراعلیٰٰ کےمتفقہ امیدوارہیں ۔
وزیرداخلہ نے کہا گورنرپنجاب 4بجےکےبعد پرویزالہٰی کےوزیراعلیٰ پنجاب نہ رہنےکانوٹیفکیشن جاری کردیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ گورنرپنجاب وزیراعظم کو گورنرراج لگانے کی درخواست بھی کرسکتے ہیں ۔