لاہور : عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ، چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا

01:10 PM, 21 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور: چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

آٹا چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کااضافہ کے بعد   قیمت 135روپے فی کلو ہوگئی ہے۔


آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ گندم کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہی ہے اور سرکاری گندم بھی نہیں دی جارہی، بازار سے مہنگی گندم خرید رہے ہیں اس لیے قیمت بڑھانا مجبوری ہے۔
 
 
 

مزیدخبریں