نیویارک: سیب کو معجزاتی خوراک اور قوت کا خزانہ کا کہا جاتا ہے، روزانہ ایک سیب ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے، سیب ایک طاقتور خوراک ہے، یہ گول اور جوسی پھل فائبر اور وٹامن سے مالامال ہوتا ہے، سیب میں پایا جانے والا سوڈیم، کیلوریز اور فیٹ صحت کے مفید ہے۔
ماہرین کے مطابق سیب میں پولی فینولز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو اینٹی آ کسیڈنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں، پولی فینولز سیب کی جلد اور اندرونی گودے دونوں میں پائے جاتےہیں، اس لیے سیب سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے جلد اور گودے دونوں کو کھانا چاہیے۔
سیب دمہ اور الزائمرز کی بیماری کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں، اس کے علاوہ سیب وزن کو کم کرنے، ہڈیوں کو مضبوط کرنے،پھیپھٹروں کی سوجن کم کرنے اور معدے کی حفاظت میں مدد کرتا ہے۔
مندرجہ ذیل میں امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے تیار کردہ سیب کی غذائیت کا چارٹ دیا گیا ہے: