سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ٗ شہری گھروں سے باہر نکل آئے

05:21 PM, 21 Dec, 2017

سوات :سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اس دور ان شہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

تفصیلات کے مطابق سوات میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 107کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندو کش تھا ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

مزیدخبریں