معروف بھارتی اداکارہ ٹینا کا فوٹو شوٹ وائرل

معروف بھارتی اداکارہ ٹینا کا فوٹو شوٹ وائرل

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ٹینا نے اپنی نئی تصاویر شئیر کر دی ہیں تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

Are you like talking to me???????????? Pic courtesy @luvisrani

A post shared by ????Tinzi???? (@dattaatinaa) on


ٹینا بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں جن کو زیادہ بھارتی ثقافتی مبلوسات جیسے کہ ساڑھی، شلوا ر قمیض میں دیکھا گیا ہے لیکن اداکارہ کے مغربی طرز نے ان کے مداحوں کا حیران کر دیا ہے۔


31سالہ ٹینا کے اندر آنے والی تبدیلی نا قابل یقین ہے ۔اداکارہ کی یہ تصاویر آپ کو بھی چونک جائیں گے۔


اداکارہ نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے اور وہ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں ۔
یاد رہے کہ ٹینا نے خطروں کے کھلاڑی میں بھی شمولیت اختیار کی تھی ۔