ملتان ضلع کچہری کی رجسٹری برانچ میں آگ لگ گئی ہے ۔ آتشردگی سے عدا لتی ریکارڈ جلنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے , رجسٹری میں قیام پاکستان سے قبل کا ریکارڈ بھی موجود ہے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔
ملتان: ضلع کچہری میں آگ لگ گئی, فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
12:47 PM, 21 Dec, 2016