لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبوں کی جائز شکایات دورکرنا وفاق کی ذمےداری ہے اور رہے گی۔ بلوچستان کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے ،تاہم 70 سال کےدوران بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نےلاہور میں گوادر کے طلبہ سے خطاب کر رہے تھے، انھوں نے کہا کہ پنجاب گزشتہ 5 سال سے اپنےحصےکے11ارب روپےبلوچستان کی جائز ضروریارت پوری کرنےکیلیےدے رہا ہے۔