رواں سال کے آخر میں نیشنل جیو گرافک چینل کی ویب سائٹ نے سال 2016 کی ایسی پرکشش اور جذبات سے بھر پور تصاویریں شائع کیں ہیں کہ دیکھنے والا ان کے سحر میں مبتلا ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ہے ۔ ان تصاویر کو دیکھ کر اندازہ کیاجاسکتا ہے کہ اس دنیا میں اب بھی بہت قابل اور خداداد صلاحیتوں سے مالا مال افراد موجود ہیں جنہوں نے اپنے کیمرے کی مدد اور صلاحیتوں کااستعمال کرتے ہوئے ان خوبصورت اور جذبات سے بھرپورتصویر کو محفوظ کیا ہے جنہیں 2016 کی بہترین تصاویر کہاگیا ہے ۔
اب تک 2,290,225میں سے 52 تصویروں کو سال کی بہترین تصاویریں قرار دیا گیا ہے جن میں سےکچھ بہترین تصویریں یہ ہیں ۔
سال2016کی بہترین تصویریں دیکھنے والے دنگ رہ گئے
10:50 AM, 21 Dec, 2016