سپریم کورٹ : ن لیگ کے علی گوہر بلوچ کی این اے 97 میں دوبارہ گنتی  کی اپیل خارج

11:20 AM, 21 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ن لیگ کے  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی  کی اپیل خارج کردی۔

جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے  این اے 97فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی اپیل پر سماعت کی اور  ن لیگ کے علی گوہر بلوچ کی اپیل خارج کردی۔ 

مزیدخبریں