نگران وزیر قانون احمد عرفان کی چیف جسٹس سے اہم ملاقات 

07:24 PM, 21 Aug, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی چیف جسٹس پاکستان  عمر عطا بندیال سے  ملاقات اہم ملاقات کی ہے۔۔ملاقات تقریبا ایک گھنٹے تک سپریم کورٹ میں جاری رہی۔

نیو نیوز کے مطابق نگران وزیر قانون صحافیوں کے سوال کا جواب دیئے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے

واضح رہے کہ احمد عرفان اسلم کی نگران وزیرقانون کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چیف جسٹس سے یہ پہلی ملاقات تھی۔ 

مزیدخبریں