9 مئی کے منصوبے کا علم نہیں تھا: صمصام بخاری،عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا، ترین سے مل گئے 

9 مئی کے منصوبے کا علم نہیں تھا: صمصام بخاری،عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا، ترین سے مل گئے 

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری  استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں ۔کہتے ہیں 9 مئی کے منصوبے کا علم نہیں تھا۔

 آئی پی پی قیادت کے ہمراہ نیوز کانفرنس۔9 مئی کے حوالے سے  جتنے نام سامنے آئے ان سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا۔ 

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صدر مملکت عارف علوی نے جو بات کی اس پر دکھ ہوا۔ امید ہے سینیٹ الیکشن سے پہلے عام انتخابات ہو جائیں گے۔ انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے ہی کرنا ہے، انتخابات نئی مردم شماری پر ہونے چاہئیں۔ 

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا انتخابات مارچ سے آگے جائیں گے۔ ہماری جماعت کی تیاری سے الیکشن کے آگے جانے کا کوئی تعلق نہیں۔ 

مصنف کے بارے میں