انٹربینک میں ڈالر صرف 297 روپے

انٹربینک میں ڈالر صرف 297 روپے
سورس: File

کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 22 پیسے مہنگا ہوگیا۔


انٹربینک میں ڈالر 295.78 روپے سے بڑھ 297 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302 روپے  کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ 

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج شدید مندیکا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 47 ہزار 465 پر موجود ہے۔ 

مصنف کے بارے میں