شریف خاندان کا نیب کےسامنے پیش نہ ہوناانتہائی خطرناک ہے، خورشیدشاہ

شریف خاندان کا نیب کےسامنے پیش نہ ہوناانتہائی خطرناک ہے، خورشیدشاہ

09:26 PM, 21 Aug, 2017

اسلام آباد: آئین اور قانون سب کے لیے برابر ہے.حکومت کا اداروں کے ساتھ ٹکراؤ سمجھ سے بالاتر ہے .اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتےہیں نیب طلبی کے باوجود نوازشریف اور اہلخانہ پیش نہیں ہورہے .سابق وزیراعظم کا یہ اقدام انتہائی خطرناک ہے .عدم پیشی کا سلسلہ جاری رہا تو عدالت فوج کو شریف خاندان کی گرفتاری کا حکم دے سکتی ہے .رہنما پیپلزپارٹی نے چوہدری نثار کو آسٹریلین طوطے سے تشبہہ دیدی جو اپنے منہ میاں مٹھو بنے ہوئے ہیں .

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

مزیدخبریں