لاہور : لالی ووڈ کی مشہور اداکارہ لیلیٰ کو عید کے ڈرامے کیلئے30لاکھ روپے کی پیشکش ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق لیلیٰ کو لاہور گوجرنوالہ اور ملتان سے 3مختلف پروڈیوسر نے عید سے شروع ہونیوالے ڈرامے میں16روزکام کر نے کا معاوضہ 25سے 30لاکھ دینے کی پیشکش کی ہے مگر فلم سٹار لیلیٰ نے ابھی کسی کو ہاں نہیں کی اور ان کا کہنا ہے وہ اس حوالے سے آئندہ چند روز میں حتمی فیصلہ کر یگی کہ وہ عید کے موقع پر کہاں اور کتنے میں ڈرامہ کریں گی۔
عید پر ڈراموں کیلئے اداکارہ لیلیٰ کو لاکھوں کی پیشکش
07:50 PM, 21 Aug, 2017