لاہور: پاکستان میں پہلی بار پیش ہے ویڈیو نگرانی کے آلات اور مصنوعات بنانے والا ممتاز ترین برانڈ سکاؤٹ جس کا وعدہ ہے کہ "سکاؤٹ رکھے گڑ بڑ آؤٹ" ۔ سکاؤٹ نہ صرف رہائشی اور غیر رہائشی عمارتوں کے اندرونی و بیرونی مناظر کی نگرانی اور سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے جدید ترین آلات کا قابل اعتماد برانڈ ہے بلکہ اپنی منفرد اور جدید تکنیکی سہولیات سے آراستہ آلات سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔
آپکی فیکٹری کا وسیع پلانٹ ہو یا آپکے گھر کے پیچھے کا حصہ، دکان کی اوپر والی منزل کا اسٹور ہو یا بنک کا لاکر روم، اسپتال کی ایمرجنسی ہو یا ہوٹل کی استقبالیہ لابی، سکاؤٹ کے خودکار کیمرے اور نگرانی کا انتہائی موثر نظام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ اور آپ کے پیارے ہمیشہ محفوظ رہیں اور آپ کی املاک بھی ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہے گی۔
فاصلاتی نگرانی کی سہولت کے ساتھ سکاؤٹ کا جدید اور مربوط نظام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ چاہے آپ دنیا میں کہیں بھی موجود ہوں آپ کا رابطہ اپنے مرکز سے قائم رہے گا۔ دن ہو یا رات، صبح ہو یا شام آپ کی مطلوبہ منزل اب آپ کے موبائل اور کمپیوٹر کی سکرین پر جب آپ چاہیں آپکو باخبر رکھے کیونکہ ہمارا وعدہ ہے 'سکاؤٹ رکھے گڑبڑ آؤٹ'۔
پاکستان بھر میں نجی اور عوامی مقامات پر نصب سکاؤٹ کے پانچ لاکھ سے زائد کیمرے سکاؤٹ کی تکنیکی مہارت پر عوام اور عوامی نمائندوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پورے ملک میں پھیلے ہوئے مجاز ڈیلرز کے مستند نیٹ ورک کے ذریعے سکاؤٹ اپنے صارفین کو بہترین سروس اور مفت رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
اس کے علاوہ سکاؤٹ آپ کے فراہم کردہ بجٹ کے اندر آپ کے لیے خودکار نگرانی کے نظام کو مزید موثر بنائے گا جو نہ صرف آپکی جیب پر ہلکا ہو ثابت ہو گا بلکہ آپکی تمام ضروریات بھی پوری کرے گا۔ مزید تفصیلات جاننے کیلئے وزٹ کریں سکاؤٹ کی ویب سائٹ (https://scout.com.pk) یا پھر فون نمبر 051-11-11-126-724 پر رابطہ کریں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں