تیسرا ٹی ٹوئنٹی : نیوزی لینڈ کا فیلڈنگ کا فیصلہ ،پاکستانی ٹیم میں محمد عامر کی جگہ عباس آفریدی شامل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : نیوزی لینڈ کا فیلڈنگ کا فیصلہ ،پاکستانی ٹیم میں محمد عامر کی جگہ عباس آفریدی شامل

راولپنڈی : نیوزی لینڈ کے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت لیا ہے اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پاکستانی کپتان بابر اعظم کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ 

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں ایک تبدیلی کی ہے۔ محمد عامر کو آرام دیا گیا ہے جبکہ عباس آفریدی کو ان کی جگہ کھلایا گیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں