اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ سے پی ایم آفس کا سفر پاکستان کے عوام کو کروڑوں روپے کا پڑا ۔
ذرائع کے مطابق سابق عمران خان نے دفتر آنے کیلیے تقریباً 8 لاکھ یومیہ خرچ کیا۔ بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس آمد پر تقریباً ایک ارب روپے خرچ کیے گئے ۔
واضح رہے کہ ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ پچہتر ہزار میں پڑتا ہے۔