ڈائنا سارز کی دنیا کی آخری نشانی،7 کروڑ سال بعد سامنے آگئی

09:03 PM, 21 Apr, 2017

ندیم حسن کلیر

زمین کی سب سے بڑی مخلوق کی باقیات مل گئیں۔چین کے شہر فوشان میں'کنسٹرکشن سائٹ 'سے 7 کروڑ سال پرانے ڈائناسارز کے انڈے دریافت کرلیے گئے۔

فوشان میں ڈائناسار کے انڈے سرخ چٹانی پتھر کی کھودائی کے دوران دریافت کیے گئے . 13 سے 14 سینٹی میٹر بڑے یہ انڈے 8 میٹر گہرائی سے نکالے گئے.
phytophagous ڈائناسار کے ان انڈوں پر مزید تحقیق کی جا رہی ہے.

مزیدخبریں