زمین کی سب سے بڑی مخلوق کی باقیات مل گئیں۔چین کے شہر فوشان میں'کنسٹرکشن سائٹ 'سے 7 کروڑ سال پرانے ڈائناسارز کے انڈے دریافت کرلیے گئے۔
فوشان میں ڈائناسار کے انڈے سرخ چٹانی پتھر کی کھودائی کے دوران دریافت کیے گئے . 13 سے 14 سینٹی میٹر بڑے یہ انڈے 8 میٹر گہرائی سے نکالے گئے.
phytophagous ڈائناسار کے ان انڈوں پر مزید تحقیق کی جا رہی ہے.