گوشت سستا ہونے کا امکان، یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی  امپورٹ بند کر دی

01:16 PM, 20 Sep, 2023

 دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی۔

ی

و اے ای حکام کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق  پابندی کا اطلاق 10 اکتوبر سے ہوگا اور اس میں مرغی کا چلڈ گوشت بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک کمپنی کےکنٹینر سے مرغی کےگوشت میں فنگس پایا گیا تھا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی ہے۔

مزیدخبریں