بخشی خانے پر کرپشن مافیا کا راج

بخشی خانے پر کرپشن مافیا کا راج

لاہور : (نیو نیوز) کرپشن  مافیا نےبخشی خانے کو بھی نہ چھوڑا ، ملزموں سے ملاقات اور فون پر بات کرانے کے ریٹ مقرر ہوگئے

 تفصیلات کے مطابق قیدیوں سے فون  پر بات کروانے کے  پانچ سو روپے اور  ملاقات  کیلئے  ایک ہزار طلب کیئے جارہے ہیں ، پرٹوکول اور ملزم کو ہھتکھڑی نہ لگانے کے ہانچ ہزار تک وصول کیے جانے لگے، 

   ل

واحقین کا کہنا ہے کہ پیسے نہ دیں تو  سارا دن انتظار کی اذیت برداشت کرنے کے بعد بھی  ملاقات نہیں کروائی جاتی، غریب  لواحقین ملاقات کیے بغیر ہی واپس جانے پر مجبور ہیں ۔  لواحقین نے  سیشن جج اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔