میئر کراچی مرتضیٰ وہاب   بلامقابلہ چیئرمین منتخب

07:37 PM, 20 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:میئر کراچی مرتضیٰ وہاب   بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب براہ راست میئر منتخب ہوتے تھے اور اب وہ ابراہیم حیدری ٹاؤن کی یونین کونسل سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔

مزیدخبریں