بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

08:23 PM, 20 Nov, 2021

 کوئٹہ :بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ،ماہرین کے مطابق مرکز پر زلزلے کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد عوام اپنے گھروں سے کلمہ کا ورد کرتے باہر آگئے ،ہر طرف شہریوں میں خوف و ہراس دیکھنے کو ملا ۔

مزیدخبریں