ووٹ کو عزت دو، ہمارے ووٹ پر ڈاکے ہمیں منظور نہیں ہیں: مریم نواز

11:11 PM, 20 Nov, 2020

لاہور:  فیس ماسک آپ کو کوڈ 19 سے تحفظ فراہم کرتے ہیں ،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اور محنت آپ کو کووڈ 18 سے اور اس طرح کی دوسری سازشوں  سے بچائے گا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ   فیس ماسک آپ کو کوڈ 19 سے تحفظ فراہم کرتے ہیں ،ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اور محنت آپ کو کووڈ 18 سے اور اس طرح کی دوسری سازشوں  سے بچائے گا،ووٹ کو عزت دو، ہمارے ووٹ پر ڈاکے ہمیں منظور نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی حفاظت کریں اپنے ووٹ کی حفاظت کریں۔ 

مزیدخبریں