سلمان خان اور کترینہ پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھے،ویڈیو وائرل

02:45 PM, 20 Nov, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکار سلمان خان اور کترینہ پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھےویڈیو منظر عام پرآگئی ہے اور ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔
سلمان خان اور کرینہ کیف فلم "ٹائیگر زندہ ہے" کی پروموشن میں مصروف ہیں۔اس فلم کے ٹریلر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی ہے۔

یاد رہے کہ سلمان اور کترینہ کےدرمیان مبینہ تعلقات کی خبریں تھیں لیکن دونوں اداکاروں نے اس بات کی تردید کر دی ہے کہ دونوں کے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔لیکن ٹائیگر زندہ ہےمیں دونوں اداکاروں نے ایک ساتھ جلوہ گھر ہو کرمداحوں کا ایک بارپھر دل جیت لیا ہے۔

مزیدخبریں