بھارت باز نہ آیا ، ایک پھر کیل سیکٹر پر گولہ باری، پاک فوج کی جوابی کارروائی

09:36 AM, 20 Nov, 2016

نیلم :بھارتی فوج کی طرف سے سیز فائر معاہد ے کی ایک بار پھر  خلاف ورزی جاری ہے ۔ ایل او سی پرکیل سیکٹر اور نیلم میں  بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ۔

پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بھارت کی طرف سے ایل او سی پر گولہ باری سے 3 بچیوں سمیت 4 شہری شہید ہوگئے تھے  جبکہ پاک فوج نے بھارتی کا ایک جاسوس طیارہ بھی مار گرایا تھا۔

مزیدخبریں