قومی اسمبلی میں راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر مقرر 

04:41 PM, 20 May, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معامعلے پر سپیکر قومی اسمبلی نے راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈر  بنانے کی منظوری دے دی  ہے ۔راجہ ریاض کو 16 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل ہے۔ 

قومی اسمبلی کی طرف سے جاری  پریس ریلیز کے مطابق راجہ ریاض کے مقابلے میں غوث بخش مہر تھے جنہیں 3 ممبران کی حمایت حاصل تھی جبکہ مونس الہٰی نے اپنا نام واپس لے لیا تھا۔ 

مزیدخبریں