اسلام آباد: لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان فلم ”سپرسٹار “ عکسبندی میں مصروف ہوگئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں نتھیا گلی میں فلم ”سپرسٹار “ کی عکسبندی کروا رہی ہیں، فلم کی کچھ مناظر نتھیا گلی اور پشاور میں فلمائے جائیں گے ،اس فلم میں ماہرہ خان نوری اور ان کے مقابل اداکار بلال اشرف سمیر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔
ماہرہ خان فلم ”سپرسٹار “ عکسبندی میں مصروف
02:19 PM, 20 May, 2019