ضلع خضدار میں زلزلہ

11:48 PM, 20 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

کوئٹہ:ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی شدت 4.2  اور گہرائی 43 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز  خضدار سے 72 کلومیٹر شمال  مشرق میں تھا۔  

مزیدخبریں