راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں اس آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کاآپریشن ، دو دہشت گرد مارے گئے
07:10 PM, 20 Mar, 2024