پاکستان کی آئی ایم  ایف سے ڈیل ، ڈالر بانڈز بلند ترین سطح پر پہنچ گئے 

03:58 PM, 20 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : پاکستان کی آئی ایم  ایف سے ڈیل کے بعد  ڈالر بانڈز بلند ترین سطح پر پہنچ گئے  ہیں۔  اس بارے میں بلومبرگ نے رپورٹ  نے انکشاف میں کہاکہ  پاکستان کی آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ڈالر بانڈ  بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ 

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ڈالر بانڈز 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

بلوم برگ کی رپورٹ  کے مطابق  پاکستان کی آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ڈالر بانڈز کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈالر بانڈز 2 سینٹ کے اضافے کے بعد 92.5 سینٹ پر پہنچ گئے۔

مزیدخبریں