رشوت لینے اور دینے والے دونوں دوزخی ہیں، جو افسر رشوت مانگے اس کا سپر پھاڑ دیں: وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور

رشوت لینے اور دینے والے دونوں دوزخی ہیں، جو افسر رشوت مانگے اس کا سپر پھاڑ دیں: وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور

پشاور : وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جو افسر شہریوں سے رشوت مانگے اس کا سر پھاڑ دیا جائے ۔

پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب میں وزیر اعلیٰ کے پی نے شہریوں سے کہا کہ جو سرکاری افسر آپ سے رشوت طلب کرے آپ اس کی شکایت کرنے کی بجائے اس کے سر پر اینٹ ماریں۔

انہوں نے کہا کہ جو شہری رشوت طلب کرنے پر افسرکا سر پھاڑے گا اسے کچھ نہیں کہا جائے گا۔ رشوت لینے اور دینے والے دونوں دوزخی ہیں۔

مصنف کے بارے میں