صبا قمر کا ساحل پر دلکش انداز سب کو بھاگیا 

صبا قمر کا ساحل پر دلکش انداز سب کو بھاگیا 

کراچی: پاکستان کی معروف ترین اداکارہ صباقمر نے ساحل سمندر پر دلکش فوٹوشوٹ کرایا ہے جسے سوشل میڈٰیا پر خوب پسند کیا جارہاہے

۔ 

صباقمر نے فوٹو اینڈ شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پانی کی طرح ہو، جائو، بہتے رہو، اڑتے

رہو۔

انہوں نے ایک اور تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آپ سمندر کی طرح پرسکون ، خوبصورت ، لامحدود ، سخت اور شاندار ہوسکتے ہیں ۔ 

ان کی تصاویر کو پسند کیا جارہاہے ۔ ان کے چاہنے والوں کا کہنے ہے کہ صباقمر کا ہر انداز اور فوٹوشوٹ دوسروں سے الگ ہوتا ہے ۔