سعودی وزارت تجارت نے 1200 سے زائد ریفریجریٹر ہٹانے کا حکم

01:19 PM, 20 Mar, 2019

ریاض:   وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے  سعودی اسٹینڈرڈ پر پورے نہ اترنے کے باعث  1219 ریفریجریٹر  مارکیٹ سے  ہٹانے کا حکم  جاری کردیا۔

 سبق ویب سائٹ کے مطابق  امجوئی ساختہ  مذکورہ  ریفریجریٹر  سعودی  اسٹینڈرڈ  پر پورے نہیں اترے تھے۔  ڈیلر سے کہا گیا ہے کہ وہ  انہیں مارکیٹ سے  ہٹا لے، خریداروں کو ان کی رقم واپس کردے۔ 

مزیدخبریں