جلالپور بھٹیاں میں تھیلیسمیا کے تین بچوں کی درد ناک کہانی سامنے آگئی

10:29 AM, 20 Mar, 2019

جلال پور بھٹیاں(محمد زاہد منیر نیو نیوز) جلالپور بھٹیاں  میں 2 مرلے کے گھر میں مقیم محنت کش شہادت کے گھر میں تھلیسمیا کے 3 مریض بچے ہیں تھلیسمیا سنٹر فیصل آباد والے بھی اب بچو ں کو بلڈ لگانے سے انکاری ہو گئے غریب والدین اپنے3 بیٹوں کے ساتھ بیماری اور گھر کا چولہا جلانے کے لئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں.

تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں کے محلہ پرانا امام بارگاہ کے غریب محنت کش شہادت کے گھر تھلیسمیا بیمار ی کے ڈیرے محنت کش کے یہ کتابیں پڑھتے تینوں ۔ بیٹے تھلیسیمیا بیماری میں مبتلا ہیں جن کو ہر15 دن کے بعد بلڈ لگوانا پڑتآ ہے اب تو تھلیسمیا سنٹر فیصل آباد والے بھی انکاری ہیں انجکشن لگانے والا آلا بھی خراب ہے گھر کا چولہا بھی ٹھنڈ پڑ گیا اہل خانہ شدید اذیت میں مبتلا ساٹ والد غریب والد کا کہنا ہے کہ ہر 15 دن بعد بلڈ لگوانا پڑتا ہے ۔تھلیسمیا سنٹر والوں نے بھی جواب دے دیا انجکشن لگانے والا آلا بھی خراب پڑا ہے۔ نیا خریدنے کے پیسے نہیں ساٹ ہمسائیہ ان کے بچے تھلیسمیا کی بیماری کا شکار ہیں بہت ہی غریب ہیں۔

کرایہ بھی محلے داروں سے لے کر بچوں کے علاج کے لیے لے جاتے ہیں ہماری صاحب حثیت افراد اور حکومت سے اپیل ہے کہ ان کی امداد کی جائے۔

مزیدخبریں