وزیراعطم شاہد خاقان عباسی کا لون سکیم پر اظہار اطمینان

08:13 PM, 20 Mar, 2018

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا لون سکیم پر اطمینان کا اظہار ، قرضوں کی وصولی کی شرح 99 فیصد رہی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لون سکیم پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ لون سکیم کے تحت دیئے گئے قرضوں کی وصولی کی شرح 99 فیصد رہی جس پر وزیراعظم نے اطمینان کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں