ممبئی : بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی بہت جلد اردو ادب و برصغیر کے مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی فلم میں نظر آئیں۔
اس فلم کیلئے اداکار نے سعادت منٹو کے روپ میں اپنی پہلی تصویر جاری کی تھی تاہم اب بالی ووڈ ہدایتکار نندتہ داس نے اس فلم سے قبل سعادت حسن منٹو پر شارٹ فلم بنا کر جاری کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس شارٹ فلم کا عنوان”آزادی کا دفاع“ رکھا گیا ہے اور اس فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی کردار نبھا رہے ہیں۔ اس فلم ویڈیو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
منٹو کی زندگی سے وابستہ زبردست شارٹ فلم جاری، ویڈیو دیکھیں!
ممبئی : بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی بہت جلد اردو ادب و برصغیر کے مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر مبنی فلم میں نظر آئیں۔
06:56 PM, 20 Mar, 2017